شہر قائدکے نوجوانوں کی بزنس اسٹارٹ اپ میں حوصلہ افزائی کی جائے:پی ڈی پی

اسپیکر ایاز صادق نے صحافت کے تحفظ کے لیے نئی قانون سازی کا عہد کیا

چیئرمین سینیٹ نے صحافیوں کے تحفظ کو جمہوریت کی بنیاد قرار دیا

پاکستان، برطانیہ منظم مجرمانہ سرگرمیوں سے نمٹنے اور ابھرتے ہوئے بین الاقوامی خطرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششوں کو بڑھانے پر متفق8

کوریا کے سفارت خانے نے ثقافتی تبادلے کو فروغ دینے کے لیے

پاکستان کے لاکھوں بچوں کے خون میں سیسے کی خطرناک سطح، ان کی نشوونما کے لیے خطرہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

وفاقی فنڈز کے زیرانتظام علاقوں میں صحت کارڈ کی فراہمی جاری رہے گی،ڈاکٹر ندیم

اسلام آباد  (پی پی آئی)نگران وزیرصحت ڈاکٹرندیم جان نے کہاہے کہ وفاقی فنڈز کے زیرانتظام علاقوں میں صحت کارڈ کے تحت خدمات کی فراہمی بلاتعطل جاری رہے گی۔اسلام آبادم یں اعلی سطح کے ایک اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ آزاد جموں وکشمیر،گلگت بلتستان،اسلام آباد، ڈسٹرکٹ تھرپارکرسمیت وفاقی فنڈزکے زیرانتظام تمام علاقوں میں صحت کی سہولیات یقینی بنائی جائیں گی۔انہوں نے یقین دلایا کہ فنڈز کی فراہمی کے تمام مسائل حل کرلئے جائیں گے۔ ڈاکٹرندیم جان نے وفاقی پروگرام کے لئے مسلسل تعاون پر پنجاب کے وزیرصحت جاویداکرم اوراسٹیٹ لائف کے حکام کاشکریہ اداکیا۔