شہر قائدکے نوجوانوں کی بزنس اسٹارٹ اپ میں حوصلہ افزائی کی جائے:پی ڈی پی

اسپیکر ایاز صادق نے صحافت کے تحفظ کے لیے نئی قانون سازی کا عہد کیا

چیئرمین سینیٹ نے صحافیوں کے تحفظ کو جمہوریت کی بنیاد قرار دیا

پاکستان، برطانیہ منظم مجرمانہ سرگرمیوں سے نمٹنے اور ابھرتے ہوئے بین الاقوامی خطرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششوں کو بڑھانے پر متفق8

کوریا کے سفارت خانے نے ثقافتی تبادلے کو فروغ دینے کے لیے

پاکستان کے لاکھوں بچوں کے خون میں سیسے کی خطرناک سطح، ان کی نشوونما کے لیے خطرہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

آرمی چیف کی امریکی کمانڈر جنرل سے ملاقات،علاقائی سلامتی امور پر تبادلہ خیال

اسلام آباد  (پی پی آئی)اپاک فوج کے سربراہ جنرل سید عاصم منیر نے ٹامپابے فلوریڈا میں مرکزی کمان کے صدر دفتر کے اپنے دورے کے موقع پر امریکی مرکزی کمان کے کمانڈر جنرل مائیکل ایرک سے ملاقات کی۔ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے معاملات، خصوصا علاقائی سلامتی کے شعبے میں تعاون پر مبنی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔فریقین نے مشترکہ تربیت کے امور پر پر بات چیت کی اور Centcom اور پاک فوج کے درمیان تربیتی پروگرام میں اضافے کی ضرورت کاا عادہ کیا۔ جنرل سید عاصم منیر نے Centcom جوائنٹ آپریشنز سنٹر کا بھی دورہ کیا۔