شہر قائدکے نوجوانوں کی بزنس اسٹارٹ اپ میں حوصلہ افزائی کی جائے:پی ڈی پی

اسپیکر ایاز صادق نے صحافت کے تحفظ کے لیے نئی قانون سازی کا عہد کیا

چیئرمین سینیٹ نے صحافیوں کے تحفظ کو جمہوریت کی بنیاد قرار دیا

پاکستان، برطانیہ منظم مجرمانہ سرگرمیوں سے نمٹنے اور ابھرتے ہوئے بین الاقوامی خطرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششوں کو بڑھانے پر متفق8

کوریا کے سفارت خانے نے ثقافتی تبادلے کو فروغ دینے کے لیے

پاکستان کے لاکھوں بچوں کے خون میں سیسے کی خطرناک سطح، ان کی نشوونما کے لیے خطرہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

نادرا اور ترکیہ کے درمیان الیکٹرانک ری ایڈمیشن کیس مینجمنٹ سسٹم قیام سے متعلق معاہدے

اسلام آباد  (پی پی آئی)نادرانے ترکیہ کے ساتھ الیکٹرانک ری ایڈمیشن کیس مینجمنٹ سسٹم کے قیام سے متعلق ایک معاہدے پردستخط کئے ہیں۔معاہدے پرانقرہ میں ترکیہ کی پریذیڈنسی آف مائیگریشن مینجمنٹ اورنادرا کے نمائندوں نے دستخط کئے۔معاہدے کامقصد ترکیہ میں پاکستانی شہریت کے حامل غیرقانونی تارکین وطن کی محفوظ واپسی کو آسان بناناہے۔الیکٹرانک سسٹم پاکستانی باشندوں کی شناخت اور ان کی وطن واپسی کیلئے انہیں سفری دستاویزات کے جلد اجرا میں مدددے گا۔