اسٹاک ایکسچینج، سینٹرل ڈپازٹری کمپنی، نیشنل کلیئرنگ کمپنی ، پاکستان مرکنٹائل ایکسچینج اور انسٹیٹیوٹ آف فنانشل میںکیپٹل مارکیٹ ڈویلپمنٹ فنڈ کے قیام کے لیے معاہدے پر دستخط

مرحوم محمد ناصر صحافتی برادری کے ایک فعال، باوقار اور پیشہ ورانہ صلاحیتوں کے حامل فرد تھے:مسلم لیگ فنکشنل سندھ

منشیات فروشوں کی سہولیت کاری پر ضلع بدین کے 6 پولیس اہلکار برطرف

منشیات فروشوں کی سہولیت کاری پر ضلع بدین کے 6 پولیس اہلکار برطرف

میرپورخاص سیٹلائٹ ٹاؤن میں بجلی چوروں کیخلاف کارروائی ، کنکشن ،بقایا جات وصول

تربت میں جشن بہاراں فیسٹیول منعقد ،، سابق وزیراعلیٰ ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ شریک

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

سرکاری حج سکیم کے لئے درخواستوں کی قرعہ اندازی جمعرات کوہوگی

اسلام آباد(پی پی آئی)سرکاری حج سکیم کی قرعہ اندازی آئندہ جمعرات کو ہوگی۔مذہبی امور کی وزارت کے ترجمان محمد عمر بٹ میں ایک بیان میں کہا کہ سرکاری حج سکیم میں اب تک 66ہزار سے زائد درخواستیں وصول ہوئی ہیں۔انہوں نے کہاکہ بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے اصرار پر سپانسر شپ سکیم کی آخری تاریخ میں اس ماہ کی 31تاریخ تک توسیع دی گئی ہے۔عازمین حج اس ماہ کے آخر تک ڈالروں میں رقم جمع کراسکتے ہیں۔سعودی ہوابازی کے ادارے نے فضائی کمپنیوں کو حج پروازوں کا شیڈول جمع کرانے کیلئے دوجنوری کی حتمی تاریخ دی ہے۔