شہر قائدکے نوجوانوں کی بزنس اسٹارٹ اپ میں حوصلہ افزائی کی جائے:پی ڈی پی

اسپیکر ایاز صادق نے صحافت کے تحفظ کے لیے نئی قانون سازی کا عہد کیا

چیئرمین سینیٹ نے صحافیوں کے تحفظ کو جمہوریت کی بنیاد قرار دیا

پاکستان، برطانیہ منظم مجرمانہ سرگرمیوں سے نمٹنے اور ابھرتے ہوئے بین الاقوامی خطرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششوں کو بڑھانے پر متفق8

کوریا کے سفارت خانے نے ثقافتی تبادلے کو فروغ دینے کے لیے

پاکستان کے لاکھوں بچوں کے خون میں سیسے کی خطرناک سطح، ان کی نشوونما کے لیے خطرہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

متعلقہ اداروں کو موسم سرما اور متوقع برفباری کے پیش نظر ہنگامی کنٹرول روم قائم کرنے کی ہدایت

اسلام آباد(پی پی آئی)قدرتی آفات سے بچاؤ کے قومی ادارے نے متعلقہ اداروں کو ہدایت کی ہے کہ وہ موسم سرما اور متوقع برفباری کے پیش نظر ہنگامی کنٹرول روم قائم کریں۔ادارے کے ترجمان کے مطابق سیاحتی علاقوں مری، گلیات، زیارت، ناران، کاغان، چترال، گلگت بلتستان اور آزاد جموں و کشمیر میں خصوصی اقدامات یقینی بنانے کی ہدایت کی گئی ہے۔این ڈی ایم اے نے خطرے والے علاقوں میں مقامی نمائندوں کی مدد سے تیاری، بروقت انتباہ اور ردِعمل کی ہدایت کی ہے۔