ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

بیرون ممالک تعینات پاکستانی سفارتکاروں کی سہ روزہ کانفرنس کل شروع ہوگی

اسلام آباد (پی پی آئی)بیرون ممالک متعین پاکستانی سفارتکاروں کی تین روزہ کانفرنس4جنوری کو وزارت خارجہ اسلام آباد میں  شروع ہوگی اور اگلے دو روز تک جاری رہے گی۔ پی پی آئی کے مطابق کانفرنس میں پاک افغان تعلقات سمیت مختلف موضوعات پر گفتگو ہوگی۔