ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

عام انتخابات کیلئے امیدواروں کے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کا عمل جاری

اسلام آباد(پی پی آئی)آئندہ عام انتخابات کیلئے امیدواروں کے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کا عمل جاری ہے جو ہفتے کو مکمل ہوگا۔

کاغذات نامزدگی کے منظور یا مسترد ہونے کیخلاف اپیلیں آئندہ ماہ کی تین تاریخ تک جمع کرائی جاسکیں گی اور ان اپیلوں پر فیصلے آئندہ ماہ کی دس تاریخ تک کئے جائیں گے۔امیدواروں کی فہرست گیارہ جنوری کو جاری کی جائے گی اور امیدوار بارہ جنوری تک کاغذات نامزدگی واپس لے سکیں گے۔انتخابی نشانات آئندہ ماہ کی تیرہ تاریخ کو الاٹ کئے جائیں گے اور عام انتخابات کیلئے آٹھ فروری کو ووٹ ڈالے جائیں گے۔