ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

سلامی تعاون تنظیم کی اسرائیلی جارحیت،فلسطینی عوام کی املاک تباہ کرنے کی شدید مذم

اسلام آباد(پی پی آئی)اسلامی تعاون تنظیم نے فوجی جارحیت، قتل عام، جبری انخلا اور فلسطینی عوام کی املاک تباہ کرنے پر اسرائیل کی شدید مذمت کی ہے۔ایک بیان میں او آئی سی نے فلسطینی عوام کو خوراک، ادویات اور پانی سمیت دیگر بنیادی سہولیات کی فراہمی روکنے پر بھی اسرائیل کی مذمت کی ہے۔