ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

مرتضیٰ سولنگی نے عوامی منصوبوں کی بروقت تکمیل پر وزیراعلیٰ پنجاب کے اقدامات کو سراہا

اسلام آباد (پی پی آئی)اطلاعات و نشریات کے وفاقی وزیر مرتضی سولنگی نے آج لاہور میں پنجاب کے وزیراعلی محسن نقوی سے ملاقات کی۔

ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور میڈیا سے متعلق مسائل کے حل اور صحافی برادری کی بہبود کیلئے اقدامات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

وزیر اطلاعات نے عوامی منصوبوں کی بروقت تکمیل پر پنجاب کے وزیر اعلی کی جانب سے کئے گئے اقدامات کو سراہا۔