ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

عالمی صحت کانفرنس میں پاکستان کا مثبت تشخص اجاگر کیا جائے گا، ڈاکٹر ندیم جان

اسلام آباد (پی پی آئی)نگران وزیر صحت ڈاکٹر ندیم جان کے زیر صدارت اعلی سطح کے اجلاس میں اسلام آباد میں ہونے والی عالمی صحت سلامتی کانفرنس کی تیاریوں کا جائزہ لیا گیا۔کانفرنس آئندہ ماہ کی دس اور گیارہ تاریخ کو ہورہی ہے جس میں دنیا بھر سے صحت کے اعلی ماہرین شرکت کریں گے۔اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے وزیر صحت نے کہا کہ بین الاقوامی کانفرنس کے اہتمام سے پاکستان کا مثبت تشخص اجاگر کیا جائے گا۔