ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

انتخابات2024،کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کا عمل کل مکمل ہوجائے گا

 اسلام آباد (پی پی آئی)عام انتخابات کیلئے امیدواروں کی طرف سے جمع کرائے گئے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کا عمل کل مکمل ہوجائے گا۔کاغذات نامزدگی منظور یا مسترد ہونے کے خلاف اپیلیں آئندہ ماہ کی تین تاریخ تک کی جاسکتی ہیں اور ان اپیلوں کواگلے مہینے کی دس تاریخ تک نمٹایا جائے گا۔امیدواروں کی فہرست گیارہ جنوری کو شائع کی جائے گی اور امیدواراپنے کاغذات نامزدگی بارہ جنوری تک واپس لے سکیں گے۔انتخابی نشانات اگلے ماہ کی تیرہ تاریخ کو الاٹ کئے جائیں گے جبکہ عام انتخابات کیلئے پولنگ آٹھ فروری کو ہوگی۔