ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

حکومت کسانوں کودرپیش مسائل حل کرنے پرتوجہ دے رہی ہے،ڈاکٹرکوثر

 اسلام آباد (پی پی آئی)قومی غذائی تحفظ کے نگران وزیرڈاکٹر کو ثر عبداللہ ملک نے کہا ہے کہ حکومت ملک میں کسانوں اور ماہرین زراعت کو در پیش مسائل حل کرنے پر توجہ دے رہی ہے۔ انہوں نے آج اسلام آباد میں قومی کسان کنونشن سے خطا ب کرتے ہوئے کہا کہ اس سال چاول کی بھرپور فصل ہوئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ کنونشن میں ملک بھر سے کسانوں کی شرکت خوش آئند ہے۔کوثرعبداللہ ملک نے کہا کہ حکومت کو ذخیرہ اندوزوں کیخلاف کارروائی میں مسلح فورسز کا بھرپور تعاون حاصل ہے۔ وفاقی وزیر نے کہا کہ افزائش حیوانات کا شعبہ ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کرسکتا ہے۔