ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

نگران وزیراعلی پنجاب کالاہورمیں 3 ہسپتالوں کادورہ

 اسلام آباد (پی پی آئی) پنجاب کے نگران وزیر اعلیٰ محسن نقوی نے پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈ یالوجی،چلڈرن ہسپتال اور جنرل ہسپتال سمیت پنجاب کے تین ہسپتالوں کا دورہ کیا اور وہاں ترقیاتی کاموں پر پیشرفت کا جائزہ لیا۔انہوں نے اس موقع پر چلڈرن ہسپتال کی مرکزی راہداری پر دس دن کیا ندر نئی ٹائلز لگانے کی ہدایت کی۔محسن نقوی نے پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں جاری تعمیراتی کام کا بھی جائزہ لیا اور چوبیس گھنٹے میں زیر زمین بائیو گیس پائپ  بچھانے کی ہدایت کی۔ انہوں نے جنرل ہسپتال کی چار منزلوں کے توسیعی کام اور نئے تعمیر کردہ آپریشن تھیٹرز کا بھی معائنہ کیا۔بعد میں نگران وزیر اعلیٰ نے شالامار باغ لاہور کا دورہ کیا۔ انہوں نے باغ کو اس کی اصل تاریخی شکل میں بحال کرنے کا اعلان کیا۔