ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

سماجی مسائل تعلیمی نظام تبدیل کرکیہی حل کئے جاسکتے ہیں،نیلوفربختیار

 اسلام آباد (پی پی آئی)خواتین کی حیثیت کے بارے میں قومی کمیشن کی چیئر پرسن نیلوفر بختیار نیکہا ہے کہ صنفی بنیاد پر تشدد اور بچوں کے تحفظ کے ابھرتے ہوئے مسائل  تعلیمی نظام تبدیل کرکے ہی حل کئے جاسکتے ہیں۔ انہوں نے یہ بات خیبرپختونخوا حکومت کے بنیادی اور ثانوی تعلیم کے محکمے  کے زیراہتمام اسلام آباد میں صنفی تشدد اور تعلیم میں صنفی امتیاز کے مسائل کے حوالے سے ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔اس منصوبے کوافرادی قوت کو قومی دھارے میں لانے اور صنفی تشدد کی روک تھام پر سرمایہ کاری کا نام دیاگیا ہے جس کا مقصد خیبرپختونخوا کے تیرہ اضلاع کے ایک ہزار سکولوں میں بچوں پر تشدد کا خاتمہ کرنا ہے۔