روٹر ڈیم: انگلش ٹینس اسٹار اینڈی مرے وائلڈ کارڈ انٹری ملنے کے بعد آئندہ ہفتے روٹر ڈیم میں اے ٹی پی ٹینس ٹورنامنٹ میں شرکت کریں گے ۔ ٹورنامنٹ ڈائریکٹر رچرڈ کرایسک کے مطابق ومبلڈن چیمپئن اینڈی مرے سے گزشتہ ہفتے رابطہ کیا گیا تھا اور مرے نے اپنے کوچ ایون لینڈ ل کے مشورے کے بعد ایونٹ میں شمولیت کا فیصلہ کیا ہے ۔
Sat Feb 8 , 2014
بنکاک: پاکستان کے سابق ڈیوس کپ چیمپئن اور قومی ٹینس ٹیم کے کوچ رشید ملک آئی ٹی ایف سینئرز ٹینس چیمپئن شپ میں شرکت کے لئے بنکاک پہنچ گئے ۔12فروری تک جاری رہنے والے ایونٹ میں دنیائے ٹینس کے نامور کھلاڑیوں کے درمیان مینز سنگلز اور مینز ڈبلز کے مقابلے ہوں گے ۔پاکستان کے رشید ملک مینز سنگلز 45کیٹگری اورمینز […]