پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

سکیورٹی فورسز کی شمالی وزیرستان میں کارروائی،پانچ دہشتگردوں کو ہلاک کردیا

اسلام آباد(پی پی آئی)سکیورٹی فورسز نے ضلع شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں خفیہ اطلاع پر کی گئی کارروائی کے دوران شدید فائرنگ کے تبادلے میں دہشت سرغنہ راہ زیبKhurayسمیت پانچ دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق مارے گئے دہشت سکیورٹی فورسز کیخلاف دہشت گردی کی کئی کارروائیوں کے علاوہ بھتہ خوری اور بے گناہ شہریوں کے قتل کے گھناونے جرائم میں ملوث تھے۔