شہر قائدکے نوجوانوں کی بزنس اسٹارٹ اپ میں حوصلہ افزائی کی جائے:پی ڈی پی

اسپیکر ایاز صادق نے صحافت کے تحفظ کے لیے نئی قانون سازی کا عہد کیا

چیئرمین سینیٹ نے صحافیوں کے تحفظ کو جمہوریت کی بنیاد قرار دیا

پاکستان، برطانیہ منظم مجرمانہ سرگرمیوں سے نمٹنے اور ابھرتے ہوئے بین الاقوامی خطرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششوں کو بڑھانے پر متفق8

کوریا کے سفارت خانے نے ثقافتی تبادلے کو فروغ دینے کے لیے

پاکستان کے لاکھوں بچوں کے خون میں سیسے کی خطرناک سطح، ان کی نشوونما کے لیے خطرہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

انتخابات2024:کاغذات نامزدگی منظوریا مسترد ہونے کے خلاف اپیلیں آج سے وصول کی جارہی ہیں

اسلام آباد(پی پی آئی)عام انتخابات 2024کیلئے کاغذات نامزدگی منظور یا مسترد ہونے کے خلاف اپیلیں آج سے وصول کی جارہی ہیں اور یہ عمل بدھ تک جاری رہے گا۔ان اپیلوں پرفیصلے آئندہ ماہ کی دس تاریخ تک کئے جائیں گے۔امیدواروں کی ابتدائی فہرست گیارہ جنوری کو شائع کی جائے گی اور امیدوار اپنے کاغذات نامزدگی بارہ جنوری تک واپس لے سکیں گے۔انتخابی نشانات آئندہ ماہ کی تیرہ تاریخ کو جاری ہوں گے اورعام انتخابات کیلئے آٹھ فروری کو ووٹ ڈالے جائیں گے۔