شمالی وزیرستان/ میر علی (پی پی آئی)شمالی وزیرستان کے گاؤں میر علی کے علاقے موسکی سے 6 لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔ پولیس ذرائع کے مطابق تمام افراد کو فائرنگ کرکے قتل کیا گیا ہے اور مقتولین کا تعلق پنجاب سے ہے۔, پی پی آئی کے مطابق لاشوں کو میرعلی ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے ذرائع کے مطابق قتل کیے گئے افراد پیشے کے لحاظ سے حجام تھے اور مقتولین کی میر علی بازار میں ہیئر کٹنگ کی دکانیں تھیں۔
Next Post
نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی رائیونڈ تبلیغی مرکز آمد متوقع
Tue Jan 2 , 2024
لاہور(پی پی آئی)نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی رائیونڈ تبلیغی مرکز آمد متوقع ہے، نگران وزیراعظم تبلیغی مرکز میں تبلیغی اکابرین سے ملاقات اورمولانا حاجی عبدالوہاب کی قبر پر حاضری دیں گے، نگران وزیراعظم کے دورے کے پیش نظر سکیورٹی کے فول پروف انتظامات کئے جا رہے ہیں۔
