لاہور(پی پی آئی)نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی رائیونڈ تبلیغی مرکز آمد متوقع ہے، نگران وزیراعظم تبلیغی مرکز میں تبلیغی اکابرین سے ملاقات اورمولانا حاجی عبدالوہاب کی قبر پر حاضری دیں گے، نگران وزیراعظم کے دورے کے پیش نظر سکیورٹی کے فول پروف انتظامات کئے جا رہے ہیں۔
Next Post
گڈو تھرمل پاور پلانٹ کی فنی خرابی 48 گھنٹے گزرنے کے باوجود درست نہ ہو سکی
Tue Jan 2 , 2024
کشمور (پی پی آئی)گڈو تھرمل پاور پلانٹ کے سوئچ یارڈ میں فنی خرابی سے آگ لگنے کے 48 گھنٹے گزرنے کے باوجود بریکر کی مرمت نہ ہو سکی جبکہ 500 کے وی کی ہائی ٹرانسمیشن لائنیں بھی ٹرپ کر گئی ہیں۔گڈو تھرمل پاور ہاؤس حکام کے مطابق 500 کے وی […]
