ملک کے میدانی علاقوں میں دھند کا راج برقرار

 پشاور/روہڑی/لاہور(پی پی آئی) ملک کے میدانی علاقوں میں دھند کا راج برقرار ہے۔ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق موٹر وے ایم ون پشاور سے برہان تک دھند کی وجہ سے بند ہے، ایم 5 شیر شاہ سے روہڑی تک ٹریفک کیلئے بند ہے۔ترجمان موٹروے پولیس کا کہنا ہے کہ شہری دھند کے وقت احتیاطی تدابیر استعمال کریں اور غیر ضروری سفر سے گریز کریں۔

Next Post

حضرت سخی سلطان باہوؒ کے عرس مقدس کے سلسلہ میں محفل نعت منعقد ہوگی

Tue Jan 2 , 2024
نوابشاہ (پی پی آئی) حضرت سخی سلطان باہوؒ کے عرس مقدس کے سلسلہ میں جمعہ 05 جنوری کو بعد مغرب تا عشا محفل نعت ایسرپورہ گول چکرہ نوابشاہ  میں ملک محمد اکرم سلطانی کی رہائش گاہ پر منعقد ہوگی،پی پی آئی کے مطابق مشہور و معروف نعت خواں بارگاہ رسالت […]