خیر پور کے گاؤں میر محمد اجن میں دو بھائی بہن تالاب میں ڈوب کر جاں بحق

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قدر میں کمی، یورو، پاؤنڈ، درہم اور ریال کی قیمتوں میں اضافہ

سندھ کابینہ کا اجلاس ، صحت انشورنس اور انسداد منشیات پر اہم فیصلوں کی منظوری دی گئی

آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی حلقہ مظفرآباد ڈویژن میں پولنگ 2 اگست کو ہوگی

کراچی بابا بھٹ آئی لینڈ سے لاپتہ بچی کی لاش منوڑہ کچی لائن سے مل گئی

ملکی اور عالمی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

امریکی سفیر ڈونلڈبلوم کی نگراں وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی سے ملاقات

اسلام آباد  (پی پی آئی)پاکستان میں تعینات امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے نگران وزیر خارجہ جیلانی سے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔  امریکی سفارتخانہ کے مطابق پاکستان میں امریکی سفیر ڈونالڈ آرمن بلوم اور نگران وزیر خارجہ جیلانی کی ملاقات میں اہم دو طرفہ امور بشمول توسیع شدہ سفارتی معاملات، امریکہ میں آباد ہونے کے اہل افغان شہریوں کی محفوظ اور مؤثر پروسیسنگ کے ساتھ ساتھ باہمی دلچسپی کے دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔