خیر پور کے گاؤں میر محمد اجن میں دو بھائی بہن تالاب میں ڈوب کر جاں بحق

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قدر میں کمی، یورو، پاؤنڈ، درہم اور ریال کی قیمتوں میں اضافہ

سندھ کابینہ کا اجلاس ، صحت انشورنس اور انسداد منشیات پر اہم فیصلوں کی منظوری دی گئی

آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی حلقہ مظفرآباد ڈویژن میں پولنگ 2 اگست کو ہوگی

کراچی بابا بھٹ آئی لینڈ سے لاپتہ بچی کی لاش منوڑہ کچی لائن سے مل گئی

ملکی اور عالمی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پشاور ہائیکورٹ کے سابق چیف جسٹس قیصر رشید انتقال کر گئے

پشاور (پی پی آئی)پشاور ہائیکورٹ کے سابق چیف جسٹس قیصر رشید انتقال کر گئے۔ قیصر رشید خان گردوں کے عارضہ میں مبتلا تھے اور پشاور کے  نجی ہسپتال میں زیرعلاج تھے، پی پی آئی کے مطابق سابق چیف جسٹس  پشاور ہائیکورٹقیصر رشید 2023میں بطور چیف جسٹس ریٹائرڈ ہوئے تھے۔