بدین میں پانی کی مصنوعی قلت کے باعث دھان کی زیر کاشت فصل شدید متاثر

غیر ملکی کرنسیوں کی قدر میں معمولی کمی ، اوپن مارکیٹ: ڈالر، یورو اور پاؤنڈ سستے ہوگئے

عالمی منڈی میں تیل سستا، حکومت بھی عوام کو فوری ریلیف دے: پاسبان

ڈی پی او جھنگ کا دورہ گڑھ مہاراجہ دربار حضرت سلطان باھوؒ

وزیراعظم شہباز شریف نے اسلام آباد مفاہمتی یاداشت پر بطور ثالث دستخط کردئیے

چیئرمین ایس ای سی پی کا دورہ پاکستان مرکنٹائل ایکسچینج

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

کے ڈی اے نے 35 برس بعد کراچی میں نیا رہائشی منصوبہ متعار ف کرانے کا اعلان کردیا

کراچی (پی پی آئی)کے ڈی اے نے کراچی میں بڑھتی ہوئی آبادی کے پیش نظر 35برس بعدناردرن بائی پاس پر اسکیم 46 متعارف کرانے کا اعلان کیا ہے۔کراچی ڈیولپمنٹ اتھارٹی کے ڈائریکٹر جنرل نوید انور صدیقی کا  میڈیا سے بات چیت میں کہنا تھا کہ کراچی میں بڑھتی ہوئی آبادی کے پیش نظر ناردرن بائی پاس پر اسکیم 46 متعارف کروا رہے ہیں۔ پی پی آئی کے مطابق  14 ہزار سے ایکڑ سے زائد اراضی پر مشتمل اس اسکیم میں 120 سے 400 گز کے پلاٹ قرعہ اندازی کے ذریعے شہریوں کو دیے جائیں گے۔