بدین میں پانی کی مصنوعی قلت کے باعث دھان کی زیر کاشت فصل شدید متاثر

غیر ملکی کرنسیوں کی قدر میں معمولی کمی ، اوپن مارکیٹ: ڈالر، یورو اور پاؤنڈ سستے ہوگئے

عالمی منڈی میں تیل سستا، حکومت بھی عوام کو فوری ریلیف دے: پاسبان

ڈی پی او جھنگ کا دورہ گڑھ مہاراجہ دربار حضرت سلطان باھوؒ

وزیراعظم شہباز شریف نے اسلام آباد مفاہمتی یاداشت پر بطور ثالث دستخط کردئیے

چیئرمین ایس ای سی پی کا دورہ پاکستان مرکنٹائل ایکسچینج

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

چودھری پرویز الہٰی کی اڈیالہ جیل میں طبیعت خراب، ہسپتال منتقل

راولپنڈی(پی پی آئی) سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی کی راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں طبیعت خراب ہوگئی۔جیل ذرائع کے مطابق چودھری پرویز الہٰی کو طبیعت خراب ہونے پر اڈیالہ جیل سے راولپنڈی انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی منتقل کیا گیا ہے۔ پی پی آئی کے مطابق   پرویز الہٰی کو دل میں تکلیف اور سینے میں انفیکشن کی شکایت تھی، جس پر جیل کے ہسپتال میں ان کا طبی معائنہ کیا گیا۔جیل ذرائع کا کہنا ہے کہ چودھری پرویز الہٰی کا راولپنڈی انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں طبی معائنہ کیا جائے گا،سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب کے کچھ ضروری ٹیسٹ کرائے جائیں گے۔