سگ گزیدگی کے بڑھتے واقعات سنگین خطرہ ہیں:پاسبان

وزیراعظم سے مسلم لیگ (ن) کی خواتین ارکانِ پارلیمنٹ کی ملاقات

گورنرسندھ کی اسپیکرقومی اسمبلی ،جرمنی کی سفیر اور چیئرمین سینیٹ سے ملاقاتیں

کھورواہ میں جھگڑے کے دوران خاتون ہلاک ،، 2 مرکزی ملزمان گرفتار

نواز شریف کی زیر صدارت ن لیگ کا اعلیٰ سطحی اجلاس ، آزاد کشمیر کی صورت حال پر تفصیلی غور

اوکاڑہ ،لالا زار کالونی ویں کی ٹکر سے عمر رسیدہ خاتون جاں بحق ،بیٹا زخمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

 کورونا کے نئے ویرئینٹ کے پھیلاؤ کا خطرہ، مریضوں میں اضافہ

پشاور(پی پی آئی)محکمہ صحت خیبرپختونخوا نے کورونا کے نئے ویرئینٹ کے خطرے کے پیش نظر ٹیسٹنگ کیلئے ہدایات جاری کردی ہیں۔تفصیلات کے مطابق کورونا کے نئے ویرئینٹ کے پھیلاؤ کے خطرے کے پیش نظر محکمہ صحت خیبرپختونخوا نے ڈی ایچ اوز اور طبی مراکز کو کورونا کی ٹیسٹنگ کیلئے احکامات جاری کیے ہیں، جس میں کہا ہے کہ مجموعی طور پر کوویڈ 19 کی اسکریننگ کی جائے۔محکمہ صحت کا کہنا تھا کہ انفلوئنزا،سانس انفیکشن کے مریضوں میں اضافہ ہورہاہے، پبلک ہیلتھ ریفرنس لیبارٹری میں ٹیسٹنگ کی سہولت فراہم کریں، این سی اوسی نے تمام صوبوں کوٹیسٹنگ میں اضافے کی ہدایت کی ہے۔ پی پی آئی کے مطابق نگراں وزیرصحت ڈاکٹر ندیم جان کا کہنا ہے کہ یہ اومیکرون کا ذیلی وائرس ہے، جوکچھ ممالک میں پایا گیا ہے، پاکستان میں ابھی تک جے این ون (JN.1) کا کوئی کیس نہیں رپورٹ ہوا، اس ویرینٹ کے پاکستان میں پھیلنے کا خطرہ  بھی بہت کم ہے ہم صورتحال کو مسلسل مانیٹرکررہے ہیں۔ عالمی ادارہ صحت کے مطابق اکتالیس ممالک میں اب تک کورونا کے نئے ویرینٹ جے این ون کے متعدد کیسز سامنے آچکے ہیں