شہر قائدکے نوجوانوں کی بزنس اسٹارٹ اپ میں حوصلہ افزائی کی جائے:پی ڈی پی

اسپیکر ایاز صادق نے صحافت کے تحفظ کے لیے نئی قانون سازی کا عہد کیا

چیئرمین سینیٹ نے صحافیوں کے تحفظ کو جمہوریت کی بنیاد قرار دیا

پاکستان، برطانیہ منظم مجرمانہ سرگرمیوں سے نمٹنے اور ابھرتے ہوئے بین الاقوامی خطرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششوں کو بڑھانے پر متفق8

کوریا کے سفارت خانے نے ثقافتی تبادلے کو فروغ دینے کے لیے

پاکستان کے لاکھوں بچوں کے خون میں سیسے کی خطرناک سطح، ان کی نشوونما کے لیے خطرہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پنجاب، بالائی سندھ اور خیبر پختونخواکے میدانی علاقوں میں شدید دھند

گلگت(پی پی آئی)  ملک کے بیشتر علاقوں میں جمعرات کو موسم سرد اور خشک جبکہ شمالی علاقوں میں شدید سرد رہا، اسلام آباد سمیت پنجاب، بالائی سندھ اور خیبر پختونخواکے میدانی علاقوں میں شدید دھند، سموگ چھائی رہی، بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں مطلع ابر آلود رہنے کے ساتھ بارش جبکہ پہاڑوں پر برفباری بھی ہوئی۔ پی پی آئی کے مطابق ملک میں کم سے کم درجہ حرارت منفی 12،ا سکردو منفی 10، کالام، گلگت منفی 6، سری نگر، استور منفی 5 اور ہنزہ میں منفی 4 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔