ادیب، دانشور اور صحافی عافیہ کی رہائی کیلیے کردار ادا کریں:گلوبل عافیہ موومنٹ

پاکستانی خواتین کو باعزت روزگار اور تحفظ فراہم کیا جائے:پاسبان

بلدیاتی نظام میں ترامیم لا کر ے بلدیاتی نظام کو مفلوج کیا گیا: مئیر تحصیل ایبٹ آباد

نوشہرو فیروز میں گھریلو ناچاقی پر خاتون نے بچے سمیت دریا سندھ میں چھلانگ لگا کر خودکشی کرلی

عزاداروں کو بہتر سہولیات کی فراہمی کے سلسلے میں میئر مئیر میر پور خاص کے دورے

غیر ملکی کرنسی کی شرحوں میں معمولی کمی ، ڈالر انٹربینک ریٹ 278.42 روپے پر بند

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

کراچی میں آتشزدگی کے یکے بعد دیگر واقعات کے بعد  تمام ہائیڈرنٹس پر ایمرجنسی نافذ

کراچی (پی پی آئی)کراچی میں آتشزدگی کے یکے بعد دیگر متعدد واقعات کے بعد واٹر کارپوریشن  نے تمام ہائیڈرنٹس کو اسٹینڈ بائی رہنے کی ہدایت دیتے ہوئے ایمرجنسی نافذ کردی ہے، پی پی آئی کے مطابق انچارج ہائیڈرنٹس سیل کو فائربریگیڈ حکام سے مکمل رابطے میں رہنے کا کہا گیا ہے۔