جمعیت طلبہ عربیہ کا 54 واں یوم تاسیس کل ملک بھر میں منایا جائے گا

بنو قابل پروگرام کے انعقاد میں کلیدی کردار ادا کرنے والے معاونین کے اعزاز میں جماعت اسلامی کی تقریب پذیرائی

کراچی میں موبائل کامرس 2026 کانفرنس منعقد ،وزیر اعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی برائے سائنس شریک

بلوچستان میں ‘ڈیجیٹل ایڈورٹائزنگ پالیسی 2026’ متعارف

خواتین کی سفارت کاری کے عالمی دن کے موقع پرصدر مملکت کا پیغام

پیپلز پارٹی خیبرپختونخوا، کے صدر کی گورنر خیبرپختونخوا سے ملاقات

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پاکستانی نوجوان  رضوان جاوید کیلئے برطانیہ کا اعلیٰ شاہی اعزاز

لندن(پی پی آئی)برطانوی حکومت نے انڈر گراؤنڈ ریلوے لائن الزبتھ لائن لندن میں کام کرنے والے پاکستانی نوجوان کو ممبر آف دی آرڈر آف دی برٹش ایمپائر کے اعزاز سے نوازنے کا اعلان کر دیا۔33 سالہ برٹش پاکستانی رضوان جاوید نے گزشتہ 10 برس کے دوران انڈر گراؤنڈ ریلوے لائن الزبتھ لائن لندن میں کام کرتے ہوئے 29 افراد کی جانیں بچائی ہیں۔پاکستانی نوجوان کی اس خدمت کے پیشِ نظر برطانوی حکومت نے ایم بی اعزازات کی جاری کردہ تازہ فہرست میں ان کا نام بھی شامل کیا ہے۔