لاہور: پاکستانی اوپننگ بیٹسمن احمدشہزاد نے روسی ٹینس اسٹار ماریہ شراپوا کے لیے نیک تمناﺅں کا اظہار کیا ہے۔ایک پیغام میں احمد شہزاد کا ہنا تھا کہ وہ اپنی فیورٹ کھلاڑی ماریہ شرا پوا کے اسٹاگرٹ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں پہنچنے پر بہت خوش ہیں۔عالمی نمبر 4روسی کھلاڑی ٹائٹل تیسری بار اپنے نام کرنے لے لیے پر جوش ہیں ،شراپوااسٹاگرٹ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ جیت کر اپنی پوزیشن بہتر بنا سکتی ہیں۔جیت کے ساتھ شراپوا تیسرے نمبر پر موجود پولینڈ کی ایگنسکا سے تیسری پوزیشن چھین لیں گی۔
Next Post
باسط علی جونیئر سلیکشن کمیٹی کے چیف مقرر
Mon Apr 28 , 2014
لاہور: پاکستا ن کرکٹ بورڑ نے چار رکنی جونیئر سیلیکشن کمیٹی کا اعلان کر دیا۔پی سی بی نے سابق بیٹسمین باسط علی کو جو نیئر سلیکشن کمیٹی کا سر براہ مقرر کر دیا۔چیف سلیکٹر باسط علی کے علاوہ سیلیکشن کمیٹی کے دیگر ارکان میں سابق کرکٹر علی نقوی ، نیشنل کر کٹ اکیڈمی کے علی ضیااور سابق کرکٹر فرخ زمان […]
