باسط علی جونیئر سلیکشن کمیٹی کے چیف مقرر

لاہور: پاکستا ن کرکٹ بورڑ نے چار رکنی جونیئر سیلیکشن کمیٹی کا اعلان کر دیا۔پی سی بی نے سابق بیٹسمین باسط علی کو جو نیئر سلیکشن کمیٹی کا سر براہ مقرر کر دیا۔چیف سلیکٹر باسط علی کے علاوہ سیلیکشن کمیٹی کے دیگر ارکان میں سابق کرکٹر علی نقوی ، نیشنل کر کٹ اکیڈمی کے علی ضیااور سابق کرکٹر فرخ زمان شامل ہیں۔

Next Post

ارجنٹائن موٹو ریس:ریس 1،2 ٹائٹل اسپین کے مارکویز،ایسٹیو،ریس 3اٹلی کے رومانو کے نام

Mon Apr 28 , 2014
بیونس آئرس: ارجنٹائن موٹو جی پی ریس کے فائنل میں اسپین کے مارک مارکیز نے ٹائٹل اپنے نام کر لیا، ریس 2میں اسپین ہی کے ایسٹو راباٹ جبکہ ریس 3میںاٹلی کے رومانوفیناٹی مجموعی طور سر فہرست رہے۔اسپین کے 21سالہ اسٹار رائیڈر مارک مارکویز نے عمدہ کار کردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے فائنل میں تما م کھلاڑیوں پر سبقت لے گئے […]