قومی ا سنوکر ٹیم ایشین مینز چمپئن شپ کیلئے آج قطر روانہ ہوگی

کراچی (پی پی آئی)قومی سنوکر ٹیم ایشین مینز سنوکر چیمپئن شپ میں شرکت کیلئے 10مارچ کوقطرکے دارالحکومت دوحہ روانہ ہوگی۔ پاکستان بلیئرڈ اینڈ سنوکر ایسوسی ایشن کے مطابق ایونٹ کیلئے ایسوسی ایشن نے دو رکنی ٹیم کا انتخاب کیا ہے جس میں محمد سلطان اور شان نعمت پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔ چپی پی آئی کے مطابق یمپئن شپ 11مارچ سے 19 مارچ تک دوحہ(قطر) میں منعقد ہوگی۔

Next Post

پاکستان انجینئرنگ کونسل کا ای گیٹ وے سسٹم لانچ

Thu Mar 9 , 2023
اسلام آباد (پی پی آئی) پاکستان انجینئرنگ کونسل کا ای گیٹ وے سسٹم لانچ کر دیاگیا جو پاکستانی انجینئرز کی صلاحیتوں کو نئی راہ فراہم کریگا۔پی ای سی ای گیٹ وے کا مقصد مقامی انجینئرنگ ٹیلنٹ کو فروغ دینا ہے،پی پی آئی کے مطابقسینیٹر انجینئر رخسانہ زبیری نے تمام اسٹیک ہولڈرز سے کہا کہ وہ اس پلیٹ فارم کو کامیاب […]