اسلام آباد (پی پی آئی) پاکستان انجینئرنگ کونسل کا ای گیٹ وے سسٹم لانچ کر دیاگیا جو پاکستانی انجینئرز کی صلاحیتوں کو نئی راہ فراہم کریگا۔پی ای سی ای گیٹ وے کا مقصد مقامی انجینئرنگ ٹیلنٹ کو فروغ دینا ہے،پی پی آئی کے مطابقسینیٹر انجینئر رخسانہ زبیری نے تمام اسٹیک ہولڈرز سے کہا کہ وہ اس پلیٹ فارم کو کامیاب بنانے میں اپنا حصہ ڈالیں، توانائی کا شعبہ پسماندگی کا شکار ہے اور چیلنجوں سے نمٹنے کے لئے نجی شعبے کا تعاون ضروری ہے۔چیئرمین پی ای سی انجینئر محمد نجیب ہارون نے کہا کہ موجودہ معاشی بحران متعلقہ سٹیک ہولڈرز کے کردار کی کمی کی وجہ سے ہیں۔
Next Post
14مارچ کو پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس ایک بار پھر ملتوی
Thu Mar 9 , 2023
سینٹ گولڈن جوبلی کے سلسلے میں 15،16اور17مارچ کو خصوصی اجلاس طلب اسلام آباد (پی پی آئی)سینٹ گولڈن جوبلی کے سلسلے میں 15،16اور17مارچ کو خصوصی اجلاس منعقد ہونگے،پی پی آئی کے مطابق گولڈن جوبلی تقریبات میں صدر ڈاکٹر عارف علوی کا خصوصی خطاب ہو گا۔سینٹ گولڈن جوبلی کے سلسلے میں 14مارچ کو پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس ایک بار پھر ملتوی کیا […]