شنگھائی تعاون تنظیم کی میٹنگ میں پاکستان اور ازبکستان نے اسٹریٹجک شراکت داری کو مضبوط کرنے کے عزم کا اظہار کیا

کراچی کینٹ اسٹیشن کے قریب پنجاب سے آنے والی ٹرین ہلاک ، نعش اسپتال منتقل

فنکشل لیگ کی سندھ میں تنظیم سازی 15 ستمبر تک وارڈ سطح تک مکمل کرنے کی ہدایت

شہداد کوٹ میں کارو کاری پر نوجوں لڑکا اور لڑکی قتل ، ملزم فرار

وزیر داخلہ کی زیرِ صدارت سندھ کابینہ کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس منعقد ،زرعی آمدنی پر ٹیکس کے نفاذ کا جائزہ

میئر کراچی کے دورے ،بارش کے بعد کی صورتحال اور ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیا

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

14مارچ کو پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس ایک بار پھر ملتوی

سینٹ گولڈن جوبلی کے سلسلے میں 15،16اور17مارچ کو خصوصی اجلاس طلب
اسلام آباد (پی پی آئی)سینٹ گولڈن جوبلی کے سلسلے میں 15،16اور17مارچ کو خصوصی اجلاس منعقد ہونگے،پی پی آئی کے مطابق گولڈن جوبلی تقریبات میں صدر ڈاکٹر عارف علوی کا خصوصی خطاب ہو گا۔سینٹ گولڈن جوبلی کے سلسلے میں 14مارچ کو پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس ایک بار پھر ملتوی کیا جارہا ہے،نئی تاریخ کا بعد میں اعلان ہو گا۔ تین روز کیلئے قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کے بعض شعبے بھی بند رکھنے اور ملازمین کو چھٹی دینے کی تجویز ہے۔