جمعیت طلبہ عربیہ کا 54 واں یوم تاسیس کل ملک بھر میں منایا جائے گا

بنو قابل پروگرام کے انعقاد میں کلیدی کردار ادا کرنے والے معاونین کے اعزاز میں جماعت اسلامی کی تقریب پذیرائی

کراچی میں موبائل کامرس 2026 کانفرنس منعقد ،وزیر اعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی برائے سائنس شریک

بلوچستان میں ‘ڈیجیٹل ایڈورٹائزنگ پالیسی 2026’ متعارف

خواتین کی سفارت کاری کے عالمی دن کے موقع پرصدر مملکت کا پیغام

پیپلز پارٹی خیبرپختونخوا، کے صدر کی گورنر خیبرپختونخوا سے ملاقات

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پی ٹی آئی کے امیدواروں کامبینہ

کراچی (پی پی آئی)پی ٹی آئی کے امیدواروں نے خود کومبینہ ہراساں کرنے کے خلاف سندھ ہائیکورٹ سے رجوع کیا ہے دائر شدہپٹیشن میں کہا گیا کہ پی ٹی آئی امیدواروں کو الیکشن میں حصہ لینے اور مہم چلانے سے روکا جارہا ہے۔درخواست گزار ظہور محسود نے پٹیشن میں کہا کہ پی ٹی آئی امیدواروں کو الیکشن میں حصہ لینے اور مہم چلانے سے روکا جارہا ہے۔ پی پی آئی کے مطابق پی ٹی آئی کے وکلا ونگ کی درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ آئین ہر شہری کو انتخابات میں حصہ لینے اور مہم چلانے کا حق دیتا ہے۔درخواست گزار نے الیکشن کمیشن سمیت متعلقہ اداروں کو آئین پر عمل درآمد کا پابند بنائے جانے کی استدعا کی۔