جمعیت طلبہ عربیہ کا 54 واں یوم تاسیس کل ملک بھر میں منایا جائے گا

بنو قابل پروگرام کے انعقاد میں کلیدی کردار ادا کرنے والے معاونین کے اعزاز میں جماعت اسلامی کی تقریب پذیرائی

کراچی میں موبائل کامرس 2026 کانفرنس منعقد ،وزیر اعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی برائے سائنس شریک

بلوچستان میں ‘ڈیجیٹل ایڈورٹائزنگ پالیسی 2026’ متعارف

خواتین کی سفارت کاری کے عالمی دن کے موقع پرصدر مملکت کا پیغام

پیپلز پارٹی خیبرپختونخوا، کے صدر کی گورنر خیبرپختونخوا سے ملاقات

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

سینئر صحافی براڈکاسٹر سیدہ نقوی مختصرعلالت کے باعث انتقال کرگئیں

کراچی (پی پی آئی)سینئر صحافی براڈکاسٹر اور کراچی پریس کلب و آرٹس کونسل کی رکن سیدہ نقوی  مختصرعلالت کے باعث انتقال کرگئیں وہ آغاخان اسپتال میں زیر علاج تھیں مرحومہ کی نماز جنازہ  بعد ظہرین رضوی امام بارگاہ گولیمار میں ادا کی گئی  جس میں بڑی تعداد میں ان کے حلقہ احباب،سماجی شخصیات نے شرکت کی۔