روبوٹکس بینکنگ کسٹمر کے تجربے کو تبدیل کرنے کے لیے تیار

انشورنس انڈسٹری کا بجٹ مذاکرات میں مالیاتی اصلاحات کے لیے زور

سندھ کابینہ نے ترقیاتی منصوبوں اور اہم عوامی امداد کے لیے 30 ارب روپے سے زائد کی منظوری دے دی

دارالحکومت میں وسیع سرچ آپریشنز کے دوران بڑی مقدار میں منشیات برآمد

پولیس چیف کی سنگین جرائم کے خلاف کریک ڈاؤن تیز کرنے کی ہدایت

اعلیٰ سطحی فلسطینی مذاکرات کے دوران پاکستان کا غزہ پر گہرے دکھ کا اظہار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

9 مئی واقعات کی تحقیقات، تجاویز کیلئے 4 رکنی کمیٹی تشکیل

اسلام آباد (پی پی آئی)نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے 9 مئی واقعات کی تحقیقات اور تجاویز کیلئے4 رکنی کمیٹی کمیٹی تشکیل دی ہے۔’کابینہ ڈویژن نے نوٹی فیکیشن بھی جاری کردیا ہے، کمیٹی 14 روز میں تجاویز سمیت رپورٹ کابینہ کو پیش کرے گی۔ وزیرقانون کی سربراہی میں قائم کمیٹی میں وزیر داخلہ، وزیر اطلاعات اور وزیر انسانی حقوق شامل ہیں، کمیٹی میں شامل کیا جا سکے گا۔کمیٹی 9 مئی واقعات میں ملوث افراد، منصوبہ سازوں اور سہولت کاروں کی شناخت کرے گی، ثبوت جمع کرے گی، ذمہ داران کا تعین کرے گی اور اس میں ملوث ہونے کی وجوہات کا جائزہ لے گی۔ پی پی آئی کے مطابق کمیٹی مستقبل میں ایسے واقعات سے بچنے کے لیے تجاویز مرتب کرے گی