جمعیت طلبہ عربیہ کا 54 واں یوم تاسیس کل ملک بھر میں منایا جائے گا

بنو قابل پروگرام کے انعقاد میں کلیدی کردار ادا کرنے والے معاونین کے اعزاز میں جماعت اسلامی کی تقریب پذیرائی

کراچی میں موبائل کامرس 2026 کانفرنس منعقد ،وزیر اعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی برائے سائنس شریک

بلوچستان میں ‘ڈیجیٹل ایڈورٹائزنگ پالیسی 2026’ متعارف

خواتین کی سفارت کاری کے عالمی دن کے موقع پرصدر مملکت کا پیغام

پیپلز پارٹی خیبرپختونخوا، کے صدر کی گورنر خیبرپختونخوا سے ملاقات

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

چودھری پرویز الٰہی کو سینے میں انفیکشن، اڈیالہ جیل سے آر آئی سی منتقل

راولپنڈی(پی پی آئی)سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کو اڈیالہ جیل سے آر آئی سی منتقل کر دیاگیا، انھیں سینے میں انفیکشن تشخیص ہواہے۔گزشتہ ہفتے آر آئی سی میں ان کا تھیلیم ٹیسٹ کلیئر آیا تھا، پی پی آئی کے مطابق چودھری پرویز الٰہی کے مزید کچھ ٹیسٹ بھی کرائے جائینگے۔