جمعیت طلبہ عربیہ کا 54 واں یوم تاسیس کل ملک بھر میں منایا جائے گا

بنو قابل پروگرام کے انعقاد میں کلیدی کردار ادا کرنے والے معاونین کے اعزاز میں جماعت اسلامی کی تقریب پذیرائی

کراچی میں موبائل کامرس 2026 کانفرنس منعقد ،وزیر اعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی برائے سائنس شریک

بلوچستان میں ‘ڈیجیٹل ایڈورٹائزنگ پالیسی 2026’ متعارف

خواتین کی سفارت کاری کے عالمی دن کے موقع پرصدر مملکت کا پیغام

پیپلز پارٹی خیبرپختونخوا، کے صدر کی گورنر خیبرپختونخوا سے ملاقات

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

 تھیلیسیمیا کے مریض بچوں میں جیکٹس اور دیگر تحائف تقسیم

کراچی (پی پی آئی)المصطفیٰ ویلفیئر سوسائٹی  نے تھیلیسیمیا کے مریض بچوں میں فیتھ اینڈ فائیٹ تھیلیسیمیا کے تعاون سے یکٹس اور دیگر تحائف تقسیم کیے ، اس موقع پرڈی آئی جی پولیس ایسٹ اظفر مہیسر مہمان خصوصی تھے،  صدارت ڈاکٹر حاجی محمد حنیف طیب  نے کی جبکہ ڈاکٹر محمد عثمان الحقانی، شیخ شکیل الیاس، حماد میمن، نیاز راجپوت اور عبدالغفار سعیدی  ودیگر بھی موجود تھے