جمعیت طلبہ عربیہ کا 54 واں یوم تاسیس کل ملک بھر میں منایا جائے گا

بنو قابل پروگرام کے انعقاد میں کلیدی کردار ادا کرنے والے معاونین کے اعزاز میں جماعت اسلامی کی تقریب پذیرائی

کراچی میں موبائل کامرس 2026 کانفرنس منعقد ،وزیر اعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی برائے سائنس شریک

بلوچستان میں ‘ڈیجیٹل ایڈورٹائزنگ پالیسی 2026’ متعارف

خواتین کی سفارت کاری کے عالمی دن کے موقع پرصدر مملکت کا پیغام

پیپلز پارٹی خیبرپختونخوا، کے صدر کی گورنر خیبرپختونخوا سے ملاقات

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

لاپتا افراد سے متعلق حکومتی کمیٹی غیرفعال، تشکیل نو کا فیصلہ

اسلام آباد (پی پی آئی) وزیر داخلہ  کے مستعفی ہونے کے بعد جبری لاپتا افراد سے متعلق حکومتی کمیٹی غیرفعال ہوگئی ہے جس کی حکومت نے تشکیل نو کا فیصلہ کیا ہے۔کمیٹی کی سربراہی وزیرِ دفاع کو سپرد کرنے کی تجویز ہے،  پی پی آئی کے مطابق قبل ازیں وزیر داخلہ سربراہ تھے اور وزیر دفاع کو بطور رکن شامل کیا گیا تھا۔ وزیر قانو ن بھی بطور رکن شامل ہوں گے، کمیٹی کی تشکیلِ نو کی منظوری وفاقی کابینہ سے لی جائیگی کمیٹی جبری گمشدگیوں کے کیسز کا جائزہ لیگی۔سپریم کورٹ نے لاپتا افراد سے متعلق کیس کی سماعت 9 جنوری تک ملتوی کر رکھی ہے، سینیئر وکیل اعتزاز احسن اور دیگر درخواست گزاروں نے سپریم کورٹ میں درخواستیں دائر کی تھیں۔