جمعیت طلبہ عربیہ کا 54 واں یوم تاسیس کل ملک بھر میں منایا جائے گا

بنو قابل پروگرام کے انعقاد میں کلیدی کردار ادا کرنے والے معاونین کے اعزاز میں جماعت اسلامی کی تقریب پذیرائی

کراچی میں موبائل کامرس 2026 کانفرنس منعقد ،وزیر اعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی برائے سائنس شریک

بلوچستان میں ‘ڈیجیٹل ایڈورٹائزنگ پالیسی 2026’ متعارف

خواتین کی سفارت کاری کے عالمی دن کے موقع پرصدر مملکت کا پیغام

پیپلز پارٹی خیبرپختونخوا، کے صدر کی گورنر خیبرپختونخوا سے ملاقات

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

احمد پور شرقیہ میں بدبخت نواسے کے ہاتھوں 80 سالہ نانا قتل

احمد پور شرقیہ(پی پی آئی) بہاولپور کے شہر احمدپور شرقیہ میں انتہائی افسوس ناک واقعہ پیش آیا ہے جہاں بدبخت نواسے نے 80 سالہ نانا کو قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق واقعہ جامع مسجد نورالاسلام میں پیش آیا جہاں سوات کا 80 سالہ نذیر خان تبلیغی جماعت کے ساتھ آیا ہوا تھا،  مقتول اپنے 20 سالہ نواسے جہانگیر خان کوبھی ہمراہ لایا تھا۔پولیس کا بتانا ہے کہ رات کو ملزم نے مسجد میں نانا کو وائپر اور تاروں سے تشدد کرکے قتل کردیا،  پی پی آئی کے مطابق ملزم جہانگیر کو آلہ قتل سمیت گرفتار کرکے لاش پوسٹ مارٹم کے لئیہسپتال منتقل کردی گئی ہے