بیت السعادہ سرجانی میں عرسِ مبارک وجلسہ تقسیم اسنادمنعقد

کراچی (پی پی آئی)بیت السعادہ اسلامک انسٹیٹیوٹ سرجانی ٹاؤن میں مولانا ڈاکٹر سید رئیس شامی علیہ الرحمہ کے عرسِ مبارک وجلسہ تقسیم اسناد کی تقریب منعقد ہوئی۔ پی پی آئی کے مطابق اس موقع پر مولانا محمد عبد المصطفی ہزاروی ناظمِ اعلٰی تنظیم المدارس اہلِ سنت پاکستان و جامعہ نظامیہ رضویہ نے خطاب کیااورعربی لینگویج کورس کی تکمیل پرطلبا میں سرٹیفیکٹ تقسیم کیے۔