روبوٹکس بینکنگ کسٹمر کے تجربے کو تبدیل کرنے کے لیے تیار

انشورنس انڈسٹری کا بجٹ مذاکرات میں مالیاتی اصلاحات کے لیے زور

سندھ کابینہ نے ترقیاتی منصوبوں اور اہم عوامی امداد کے لیے 30 ارب روپے سے زائد کی منظوری دے دی

دارالحکومت میں وسیع سرچ آپریشنز کے دوران بڑی مقدار میں منشیات برآمد

پولیس چیف کی سنگین جرائم کے خلاف کریک ڈاؤن تیز کرنے کی ہدایت

اعلیٰ سطحی فلسطینی مذاکرات کے دوران پاکستان کا غزہ پر گہرے دکھ کا اظہار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

 غریب اور مظلوم ہمیشہ پیپلز پارٹی کی طرف دیکھتے ہیں:نفیسہ شاہ

خیرپور (پی پی آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنمانفیسہ شاہ نے کہا ہے کہ غریب اور مظلوم ہمیشہ پیپلز پارٹی کی طرف دیکھتے ہیں کیونکہ لوگوں کو بنیادی حقوق کی فراہمی ہماری ترجیح ہے۔انہوں نے کہا کہ سابق دور حکومت میں ہمارے خلاف گالی گلوچ کی گئی، مکافات عمل بھی ہوتا ہے لیکن یہ ہماری خواہش نہیں۔