جےیوآئی کے رہنماء پرفیسر زبیر عباسی کے والد انتقال کر گئے ،فضل الرحمن کا اظہار افسوس

پشتونوں کی بدقسمتی کہ انہوں نے کرپشن کرنے والوں کو اسمبلیوں میں بھیجا:عوامی نیشنل پارٹی

ایڈیشنل آئی جی کراچی سے سرجانی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ کے وفد کی ملاقات

گورنر سندھ سے آئی سی ایم اے کے وفد کی ملاقات، مالی شفافیت اور معیاری پیشہ ورانہ تعلیم کے فروغ پر زور

پاکستان پائیدار سرمایہ کاری کی مارکیٹ میں داخل؛ ای ایس جی میوچل فنڈز فریم ورک متعارف

این ای ڈی یونیورسٹی میں سندھ کے پہلے گوگل جیمنی فار ایجوکیشن کارنر کا افتتاح

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

 ورلڈ اکنامک فورم کے سالانہ اجلاس میں وزیراعظم انوار الحق کاکڑکی شرکت متوقع

اسلام آباد(پی پی آئی) سوئس سیاحوں کے ریزورٹ ڈیووس میں ورلڈ اکنامک فورم (WEF)کا 54واں سالانہ اجلاس آئندہ ہفتہ شروع ہوگا جس میں نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑکی شرکت بھی متوقع ہے۔وہ سوئٹزرلینڈ کا چار روزہ دورہ کرینگے۔