جےیوآئی کے رہنماء پرفیسر زبیر عباسی کے والد انتقال کر گئے ،فضل الرحمن کا اظہار افسوس

پشتونوں کی بدقسمتی کہ انہوں نے کرپشن کرنے والوں کو اسمبلیوں میں بھیجا:عوامی نیشنل پارٹی

ایڈیشنل آئی جی کراچی سے سرجانی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ کے وفد کی ملاقات

گورنر سندھ سے آئی سی ایم اے کے وفد کی ملاقات، مالی شفافیت اور معیاری پیشہ ورانہ تعلیم کے فروغ پر زور

پاکستان پائیدار سرمایہ کاری کی مارکیٹ میں داخل؛ ای ایس جی میوچل فنڈز فریم ورک متعارف

این ای ڈی یونیورسٹی میں سندھ کے پہلے گوگل جیمنی فار ایجوکیشن کارنر کا افتتاح

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

سرد موسم کے امراض نزلہ زکام، بخار، کانسی، نمونیا میں اضافہ

کراچی(پی پی آئی) سرد موسم کے امراض نزلہ زکام، بخار، کانسی، اور نمونیا میں اضافہ کیساتھ ہی ان سے بچاؤ کی سیزنل ویکسین کی قلت کا  بھی سامنا ہے جس سے مریضوں کو مشکلات و پریشانی درپیش ہے۔ پی پی آئی کے مطابق ہسپتالوں اور ڈاکٹروں کے نجی کلینکس پر مریضوں میں اضافہ ہوا ہے میڈیکل سٹورز مالکان کا کہنا ہے کہ فارما سیوٹیکل کمپنیوں کی جانب سے ویکسین کی سپلائی نہیں کی جا رہی جس کی وجہ سے شہری  مہنگے داموں  ویکسین لینے پر مجبور ہیں۔