خیر پور کے گاؤں میر محمد اجن میں دو بھائی بہن تالاب میں ڈوب کر جاں بحق

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قدر میں کمی، یورو، پاؤنڈ، درہم اور ریال کی قیمتوں میں اضافہ

سندھ کابینہ کا اجلاس ، صحت انشورنس اور انسداد منشیات پر اہم فیصلوں کی منظوری دی گئی

آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی حلقہ مظفرآباد ڈویژن میں پولنگ 2 اگست کو ہوگی

کراچی بابا بھٹ آئی لینڈ سے لاپتہ بچی کی لاش منوڑہ کچی لائن سے مل گئی

ملکی اور عالمی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

شہدادکوٹ تھانہ پر چھاپہ،غیر قانونی مقیدنوجوان بازیاب

 شہدادکوٹ(پی پی آئی)شہدادکوٹ کے ای سیکشن تھانے میں عدالتی عملہ نے چھاپہ مار کرغیر قانونی طور پر حراست میں رکھے گئے نوجوان کو بازیاب کرا لیا، پی پی آئی کے مطابق ایس ایچ او طفیل احمدانی اور اے ایس آئی ظہور پنہور کو ریکارڈ سمیت قمبر کی عدالت میں طلب کر لیا  گیاہے۔