خیر پور کے گاؤں میر محمد اجن میں دو بھائی بہن تالاب میں ڈوب کر جاں بحق

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قدر میں کمی، یورو، پاؤنڈ، درہم اور ریال کی قیمتوں میں اضافہ

سندھ کابینہ کا اجلاس ، صحت انشورنس اور انسداد منشیات پر اہم فیصلوں کی منظوری دی گئی

آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی حلقہ مظفرآباد ڈویژن میں پولنگ 2 اگست کو ہوگی

کراچی بابا بھٹ آئی لینڈ سے لاپتہ بچی کی لاش منوڑہ کچی لائن سے مل گئی

ملکی اور عالمی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

 سابق میئر لاڑکانہ قربان عباسی کے بھائی بدر عباسی انتقال کرگئے

لاڑکانہ (پی پی آئی) جماعت اسلامی پاکستان کے سابق نائب امیر مولانا جان محمد عباسی کے بیٹے اورسابق میئر لاڑکانہ قربان علی عباسی کے بھائی بدرالدین عباسی طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے، مرحوم سابق یوسی ناظم اور شہر کی سماجی شخصیت تھے۔ پی پی آئی کے مطابق  امیر جماعت اسلامی سراج الحق لیاقت بلوچ اسداللہ بھٹو اور محمد حسین محنتی سمیت دیگر  رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کی مغفرت درجات بلندی اور پسماندگان کے لیے صبرجمیل کی دعا کی ہے۔