پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

تحریک انصاف سندھ کے نائب صدر آغا تیمورجے یو آئی میں شامل

شکار پور (پی پی آئی)پاکستان تحریک انصاف سندھ کے نائب صدر آغا تیمور خان پٹھان نے شکار پور میں  جے یو آئی کے انتخابی جلسہ کے دوران مولانا راشد محمود سومرو کی موجودگی میں جے یو آئی میں شمولیت کا اعلان کردیا۔ پی پی آئی کے مطابق  بالائی وسطی اور زیریں سندھ میں جمعیت علمائے اسلام بھرپور انتخابی مہم چلا رہی ہے۔