شہر قائدکے نوجوانوں کی بزنس اسٹارٹ اپ میں حوصلہ افزائی کی جائے:پی ڈی پی

اسپیکر ایاز صادق نے صحافت کے تحفظ کے لیے نئی قانون سازی کا عہد کیا

چیئرمین سینیٹ نے صحافیوں کے تحفظ کو جمہوریت کی بنیاد قرار دیا

پاکستان، برطانیہ منظم مجرمانہ سرگرمیوں سے نمٹنے اور ابھرتے ہوئے بین الاقوامی خطرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششوں کو بڑھانے پر متفق8

کوریا کے سفارت خانے نے ثقافتی تبادلے کو فروغ دینے کے لیے

پاکستان کے لاکھوں بچوں کے خون میں سیسے کی خطرناک سطح، ان کی نشوونما کے لیے خطرہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

 کراچی میں جرائم کی سرپرستی کرنے  پر82 پولیس افسران و اہلکار معطل

کراچی (پی پی آئی)کراچی پولیس چیف خادم حسین رند نے جرائم پر قابونہ پانے اور اپنے تھانہ کی حدود میں جرائم کی سرپرستی کرنے پر ایس ڈی پی او سہراب گوٹھ, ایس ایچ او سہراب گوٹھ, ایس ایچ او سائٹ سپر ھائی وے کو معطل کر دیا۔علاوہ ازیں کراچی پولیس چیف نے کراچی رینج کے پندرہ ایس ایچ اوز کے خلاف محکمانہ انکوائری کے احکامات بھی جاری ہیں۔ایڈیشنل آئی جی کراچی نے جرائم کی سرپرستی کرنے کے الزامات ثابت ہونے پر زون شرقی کے آٹھ ہیڈ محرر اور 21 مزید پولیس اہلکار معطل, زون غربی کے سات ہیڈ محرر اور 8 اہلکار, جبکہ زون جنوبی کے ایک ہیڈ محرر اور گیارہ اہلکار معطل کئے ہیں.کل 82 پولیس افسران و اہلکاروں کیخلاف محکمانہ کارروائی کی گئی ہے۔جنمیں کراچی رینج کے تینوں زون کے ساتھ ساتھ سی آئی اے, ٹریفک، سیکیورٹی زون کے چھ اہلکاروں کی معطلی کے احکامات بھی جاری کیے گئے ہیں۔