پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

سندھ میں کرونا جے 1 کے پیش نظر ماسک کے استعمال کی ہدایت

کراچی (پی پی آئی)محکمہ صحت سندھ نے کرونا جے 1 کے پیش نظر ماسک کے استعمال کی ہدایت کردی ہے۔ پی پی آئی کے مطابق کہا گیا ہے کہ کرونا سے متاثرہ افرادکے اہل خانہ خود کو الگ کرلیں اور ویکسین بھی لگوائیں۔محکمہ صحت سندھ کے ترجمان نے سندھ کے تمام ڈی ایچ کوارٹرز اسپتالوں کے سربراہوں کو فوری اقدامات کی ہدایت کرتے ہوئے عوام سے از خود محتاط رہنے کی اپیل بھی کی ہے۔