اسرائیل کو واشنگٹن اور تہران کے درمیان سفارتی عمل سبوتاژ کرنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی، سردار مسعود

ایرانی مذاکرات کی کامیابی ایران اور ایرانی قوم کی فتح ہے،ہم خراج تحسین پیش کرتے ہیں:جماعت اسلامی پاکستان

امریکہ-ایران امن معاہدہ پاکستان کے لیے باعثِ فخر اور عالمی معیشت کے لیے ایک نہایت اہم اور خوش آئند لمحہ ہے: وفاقی وزیر خزانہ

پشاور میں 1.6ارب کی لاگت سے بننے والے انڈر پاس کا سنگ بنیاد

اسلام آباد میں غیر قانونی ہتھیار رکھنے اور دھوکہ دہی کے کیس میں مشتبہ افراد گرفتار

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئے ہفتے کے آغاز پر زبردست تیزی ، انڈیکس میں4639پوائنٹس کا اضافہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

19ویں چولستان جیپ ریلی23فروری کوشروع ہوگی

لاہور (پی پی آئی) انیسویں چولستان جیپ ریلی کاانعقاد 23فروری کو کیا جائے گا۔ محکمہ سیاحت پنجاب کے مطابق جیپ ریلی کا افتتاح نگران وزیراعلی پنجاب محسن نقوی کریں گے۔  پی پی آئی کے مطابق سیکرٹری سیاحت راجہ جہانگیر انور کی زیر صدارت چولستان جیپ ریلی کے حوالے سے اہم اجلاس گذشتہ روز سیکرٹری افس میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں کمشنر بہاولپور احتشام انور، ڈی سی بہاولپور ظہیر انور، ایم ڈی ٹی ڈی سی پی حمیرا اکرام سمیت دیگرنے شرکت کی، میٹنگ میں انیسویں انٹرنیشنل چولستان جیپ ریلی کے حوالے سے اہم تجاویز پیش کی گئیں۔